Subho Sadiq
اَورادِ نصیریہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ {… صبح صادق … } جب صبح صادق پھوٹے تو درج ذیل سورۃ انعام کی تین آیات کاورد کیا جائے : اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوْرَ ؕ ثُمَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا بِرَبِّہِمْ یَعْدِلُوْنَ ﴿ ۱ ﴾ہُوَ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ مِّنْ طِیْنٍ ثُمَّ قَضٰٓی اَجَلًاط وَ اَجَلٌ مُّسَمًّی عِنْدَہٗ ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ﴿ ۲ ﴾وَ ہُوَ اللہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الْاَرْضِ ط یَعْلَمُ سِرَّکُمْ وَ جَہْرَکُمْ وَ یَعْلَمُ مَا تَکْسِبُوْنَ ﴿ ۳ ﴾ ٭ سورہ انعام کی ایک اور آیت نمبر 69تلاوت کرے فَالِقُ الْاِصْبَاحِ وَجَعَل اللَّیْلَ سَکَناًوَّالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْبَاناًذَالِکَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِالْعَلِیْم﴿ ۹۶ ﴾ ٭ بعد ازاں مندرجہ ذیل دو دعائیں پڑھے { نمبر ۱ } اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ ذَھَبَ بِاللَّیْلِ مُظْل...